Suburbs of the Heart
Thoughts of a wannabe compassionate observer....
Monday, January 8, 2018
داستانِ غم
مجھے تنہا چھوڑ کے تم اک دن
مکمل کر گئے میری داستا نِ حیات
میں اب کس نام سے پکاروں تمھیں
جنوں کااک مسلسل ساماں کرگئے تم
نا مکمل
دل
کے
ہر
گوشے
پہ
تمہارا
نام
لکھا
ہے
میں
آج
بھی
انگنت
ٹکٹروں
میں
بٹا
ہوں
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)