Suburbs of the Heart
Thoughts of a wannabe compassionate observer....
Showing posts with label
مشکل، کہانی، خاموش، بات، یاد، ناراض، کہانی، تکلیف
.
Show all posts
Showing posts with label
مشکل، کہانی، خاموش، بات، یاد، ناراض، کہانی، تکلیف
.
Show all posts
Sunday, July 24, 2016
کہانی
ک
ہنے کو تو ذرا
پر سہنے میں اک مشکل ہے
تکلیف کے یہ لمہے
تمھاری ہر بات کی
یاد دلاتے ہیں
کچھ بات میری ہے
کچھ بات تمھاری
بس چند لفظوں میں بسی
ناراض سی داستاں
تمھاری ہے
خاموش سی کہانی
میری ہے
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)